خدمت منفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معاشیات) ایسی خدمت جن میں ضرور و گزند سے بچاؤ کے سوا ذرہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) ایسی خدمت جن میں ضرور و گزند سے بچاؤ کے سوا ذرہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے۔